Breaking News :

پی آئی اے سے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لینے والے واجبات کیلئے سراپا احتجاج

افسوس پیپلزپارٹی اور ن لیگ میثاقِ جمہوریت معاہدے سے پِھر گئیں، چیف جسٹس

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک جب کہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی برقرار رہے گی

کرائسٹ چرچ میں قومی کرکٹ سکواڈ کی پانچویں کورونا سیمپلنگ ہو گئی،کورونا سیمپلنگ کے نتائج کل موصول ہو ں گے ۔

سیشن عدالت میں گلوکار علی ظفر کی جانب سے اداکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی پر سماعت

کورونا وائرس سے 84 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 557 ہوگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک جب کہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی برقرار رہے گی

کورونا سے بچاﺅ کی ویکسین کیلئے پاکستان نے ایڈوائس بکنگ کافیصلہ کیاہے

کورونا وائرس سے 84 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 557 ہوگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک جب کہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی برقرار رہے گی

September 21, 2021

چیئرمین کا پیغام

سٹار ایشیاء نیوز ٹی وی پاکستان میڈیا انڈسٹری میں ایک بڑے سیٹلائٹ چینل کی شناخت رکھتا ہے۔ اسٹار ایشیا نیوز کا ہیڈ آفس لاہور میں ہے, جبکہ بیورو ملک کے تمام بڑے شہروں اسلام آباد، کوئٹہ، مظفرآباد،کراچی،ملتان، پشاور،گلگت اور فیصل آباد میں سٹار ایشیاء ٹی وی کے موجود ہیں۔ اسٹار ایشیا نیوز دنیا کے کونے کونے سے ہر خبر کو صداقت کے ساتھ اپنے ناظرین تک پہنچاتا ہے۔
ہمارے مواد میں پاکستان کی ثقافت ، تہذیب ،روایات اور اقدار کو مد نظر رکھا جاتا ہے۔صحافتی ضابطہ اخلاق کو قائم رکھتے ہوئے ہم اپنے پلیٹ فارم سے پاکستان کی سیاست، سیاحت,ثقافت نظریہ اور پاکستان کی تاریخ کو فروغ دینے کی حتی الامکان کوشش کرتے ہیں۔
اسٹار ایشیا نیوز کا مقصد اپنے ناظرین کو ہر خبر بروقت دکھانا ہے۔ ہمارے پلیٹ فارم سے مختلف اور منفرد موضوعات پر پروگرامز کئے جاتے ہیں جن میں میں روزمرہ کی ضروری خبروں میں کاروبار کی دُنیا، مالیاتی اداروں کی معلومات، اسٹاک ایکسچینج میں مندی یا بہتری، معیشت میں اتار چڑھاؤ اور تفریحی پروگرامز شامل ہیں۔
اسٹار ایشیا نیوز اس بات پر یقین کامل رکھتا ہے کہ (ہماری پہچان پاکستان) ہے ہر وہ شعبہ جو پاکستان کی فلاح و بہبود کا سبب بنتا ہے ادارہ اسٹار نیوز اس کو ناظرین تک پہنچاتا ہے دنیا بھر سے ہمارے نمائندے با وثوق خبریں اکٹھی کر کے اسے نیوز روم تک پہنچاتے ہیں اور پھر اسٹار ایشیا اسے براہ راست آپ تک پہنچاتا ہے. الحمدللہ اسٹار ایشاء نیوز کی ٹیم نیشنل اور بین الاقوامی معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنا کام احسن طریقے سے سرانجام دے رہی ہے۔
سابق چئیرمین اسٹار ایشیا مرحوم ظہیر الدین بابر کے انتقال کے بعد غازی الدین بابر چیئرمین اسٹار ایشیا نیوز اپنے والد کے عزم و مقاصد کو آگے لے کر چل رہے ہیں