Breaking News :

پی آئی اے سے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لینے والے واجبات کیلئے سراپا احتجاج

افسوس پیپلزپارٹی اور ن لیگ میثاقِ جمہوریت معاہدے سے پِھر گئیں، چیف جسٹس

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک جب کہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی برقرار رہے گی

کرائسٹ چرچ میں قومی کرکٹ سکواڈ کی پانچویں کورونا سیمپلنگ ہو گئی،کورونا سیمپلنگ کے نتائج کل موصول ہو ں گے ۔

سیشن عدالت میں گلوکار علی ظفر کی جانب سے اداکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی پر سماعت

کورونا وائرس سے 84 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 557 ہوگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک جب کہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی برقرار رہے گی

کورونا سے بچاﺅ کی ویکسین کیلئے پاکستان نے ایڈوائس بکنگ کافیصلہ کیاہے

کورونا وائرس سے 84 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 557 ہوگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج بھی سرد اور خشک جب کہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی برقرار رہے گی

September 21, 2021

ہمارے بارے میں

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے دھوکہ دہی سے لوگوں کو سرمایہ کاری کی طرف راغب کرنیوالی کمپنیوں کی فہرست جاری کردی۔ ان کمپنیوں کا دعویٰ تھا کہ یہ ایس ای سی پی اور ایف بی آر میں رجسٹرڈ ہیں تاہم حقیقتاً ایسا نہیں تھا۔ ایس ای سی پی کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق یہ کمپنیاں جعلی پوسٹ کے ذریعے لیزنگ / فنانسنگ، ایم ایل ایم، پیرامڈ / پونزی اسکیموں جیسے غیر قانونی کاروباری سرگرمیوں کی آفر کرتی ہیں اور عام لوگوں سے ملازمت، سرمایہ کاری اور کاروبار کے نام پر رقم طلب کرتی ہیں۔

سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے لوگوں کو ان کمپنیوں میں سرمایہ کاری سے خبردار کیا ہے اور بتایا ہے کہ وہ ایسی متعدد کمپنیوں کیخلاف قانونی کارروائی کررہی ہے۔ ایسی کمپنیوں کی تفصیلات ذیل میں درج ہیں۔
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے دھوکہ دہی سے لوگوں کو سرمایہ کاری کی طرف راغب کرنیوالی کمپنیوں کی فہرست جاری کردی۔ ان کمپنیوں کا دعویٰ تھا کہ یہ ایس ای سی پی اور ایف بی آر میں رجسٹرڈ ہیں تاہم حقیقتاً ایسا نہیں تھا۔
ایس ای سی پی کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق یہ کمپنیاں جعلی پوسٹ کے ذریعے لیزنگ / فنانسنگ، ایم ایل ایم، پیرامڈ / پونزی اسکیموں جیسے غیر قانونی کاروباری سرگرمیوں کی آفر کرتی ہیں اور عام لوگوں سے ملازمت، سرمایہ کاری اور کاروبار کے نام پر رقم طلب کرتی ہیں۔