وزیراعظم کی ایف بی آر کی ٹیم کو مبارکباد

وزیراعظم کی ایف بی آر کی ٹیم کو مبارکباد

وزیراعظم پاکستان نے ایف بی آر کی ٹیم کو ان کی کارکردگی پرمبارکباد پیش کی ہے وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ماہِ نومبر کے دوران وصولیوں میں پچھلے سال سے 35 فیصد جبکہ 5 ماہ کے دوران 37 فیصد اضافہ حاصل کرنے پر میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف .بی. آر کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں