ایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضیٰ وہاب کی چڑیا گھر آمد

ایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضیٰ وہاب کی چڑیا گھر آمد مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کےایم سی نےبچوں کےساتھ مل کرمدھوبالاکی سالگرہ منائی، اللہ تعالیٰ کراچی چڑیا گھر کی رونقیں بحال رکھے کراچی میں بہتری اورترقی کاسفرجاری رہے گا، کراچی میں چندماہ سےبہتری کاعمل شروع ہواہے

انہوں نے کہا یہ نہیں کہتاکہ کراچی کونیویارک اورلندن بنادیاہے، جن کےدل کالےہیں وہ بلدیاتی ایکٹ کوکالاکہتےہیں یہ دھرنےدیتےرہیں ہم کراچی کی خدمت کرتےرہیں گے منی بجٹ کوپاکستان کےعوام مستردکرچکےہیں مستردشدہ حکومت کی عوام میں کوئی پذیرائی نہیں،