کراچی :5جنوری کوشہرکےمختلف علاقوں میں بارش متوقع

ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں بادل برسانےوالاسسٹم 4جنوری کی شام شہرمیں داخل ہوگا5جنوری کوشہرکےمختلف علاقوں میں بارش متوقع ہے

ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات نے کہا 6جنوری کی صبح اور دوپہرمیں شہرکےمختلف علاقوں میں بارش کاامکان ہے منگل سےشروع ہونےوالےسسٹم کےتحت پورےشہرمیں بارش کاامکان ہے، مختلف علاقوں میں ہلکی اوربعض علاقوں میں تیزبارش کاامکان ہے