وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی زیر صدارت صوبائی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی زیر صدارت صوبائی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزرااسدعمراورامین الحق اجلاس میں شریک ہوئے کورکمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل محمدسعیداجلاس میں شریک ہوئے

اجلاس کو گجر،اورنگی نالوں کی صفائی،کےایم سی کے 25نالوں کی بحالی پربریفنگ دی گئی کراچی کےفورمنصوبہ،سالڈویسٹ مینجمنٹ سےمتعلق بات چیت کی گئی ریڈلائن،ماڑی پورایکسپریس وےاوردیگرمنصوبوں پرتبادلہ خیال کیا گیا اورنگی اور گجر نالوں کیلئے زیادہ 30 فٹ اور کم سے کم 20 فٹ کے رائیٹ آف وے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا فیصلے سے دونوں اطراف سڑک تعمیر ہوجائے گی جو ٹریک کیلئے استعمال ہوگی کے ایم سی کے 25 نالوں سے متعلق این ای ڈی نے پلان بناکر دیا ہے وزیراعلیٰ سندھ نےمحکمہ بلدیات کو منصوبے کی منظوری جلد کرنے کی ہدایات کی