موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد اسکول کھل گئے

موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد اسکول کھل گئے

اسلام آباد میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اسکول کل کھل جائیں گے ترجمان وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کل سے کھل جائیں گے اپنے بیان میں ترجمان وفاقی وزارت تعلیم کا مزید کہنا ہے کہ پیر 10 جنوری سے تمام کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہوگا اس کے علاوہ ازیں پنجاب کے 24 اضلاع میں موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد تمام سرکاری اور نجی اسکول کھل گئے ہیں تاہم بارش کی وجہ سے اسکولوں میں حاضری نہ ہونے کے برابر رہی