یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں نئے داخل ہونے والے طلبہ کیلئے تعارفی سیمینار کا انعقاد

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں نئے داخل ہونے والے طلبہ کیلئے تعارفی سیمینار کا انعقاد ،سیمینار کا انعقاد انڈرگریجوئیٹ پروگرامز کے تیسرے بیچ کے طلبہ کیلئے کیا گیاوائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر جاوید اکرم اور سینئر فیکلٹی نے نئے طلبہ کو خوش آمدید کہا

طلبہ کو یونیورسٹی میں موجود سہولیات اور اکیڈمک سیشن کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی، بی ایس ہیومن جینیٹکس کے طلبہ کی سیمینار میں شرکت

بی ایس بائیو میڈیکل سائنسز، بی ایس ٹرانسفیوژن میڈیسن کے طلبہ موجود تھے بی ایس پبلک ہیلتھ کے نئے طلبہ بھی سیمینار میں موجود تھے پروفیسر جاوید اکرم نے کہاتمام طلبہ میرے اپنے بچوں کی طرح ہیں، کوشش ہے کہ طلبہ کو یونیورسٹی میں تعلیم وتربیت کیلئے بہترین ماحول فراہم کریں،

چئیرمین انڈر گریجویٹ پروگرامز کمیٹی پروفیسر فریدون جواد احمد کا بھی طلبہ سے خطاب کہا انڈرگریجوئیٹ پروگرامز کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز جناح کیمپس کالا شاہ کاکو میں ہوگاڈاکٹر ثاقب محمود، ڈاکٹر شہنور اظہر ، ڈاکٹر شاہ جہاں، ڈاکٹر ساجد محمود، ڈاکٹر آصف نوید نے بھی شرکت کی