غیر معمولی طور پر بڑی آنکھوں والا قدیم و معدوم کیڑا

غیر معمولی طور پر بڑی آنکھوں والا قدیم و معدوم کیڑا

ایک قدیم و معدوم کیڑے کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ اس کی آنکھیں غیر معمولی طور پر بڑی تھیں جن کی وجہ سے شاید یہ بہت دور تک دیکھ سکتا تھا اور آسانی سے شکار کر سکتا تھا میڈیا رپورٹ کے مطابق اس کیڑے کے رکازات 2019 میں امریکی ریاست کولمبیا اور وایو منگ میں الگ الگ مقامات سے دریافت ہوئے تھے جن کے تجزیئے سے معلوم ہوا کہ وہ تقریبا ساڑھے 9 کروڑ سال قدیم ہیں۔ مزید تحقیق سے معلوم ہوا کہ یہ ابھار واقعی میں ان کیکڑوں کی “مرکب آنکھیں ” تھیں مرکب آنکھوں کا مطلب کہ مکھیوں کی طرح ان کیکڑوں کی ہر آنکھ درجنوں اور سیکڑوں چھوٹی چھوٹی آنکھوں سے مل کر بنی تھیں اس کے علاوہ یہ آنکھیں کسی حفاظتی سانچے میں بند نہیں تھیں بلکہ گویا باہر کو لٹکی ہوئی تھیں