لاہور وکلاء کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا منصوبہ

لاہور وکلاء کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا منصوبہ

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے زیادی ٹیکس کٹھا کرنے کے لیے منصوبہ بندی شروع کردی ہے جس کے تحت وکلاء کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا پنجاب ریوینیو اتھارٹی نے 6 ماہ کے دوران  72 ارب روپے ریونیو حاصل کر لیا سیلز ٹیکس ان سروسز 5 فیصد ہی رہے گا پنجاب ریونیو اٹھارٹی نے بتایا کہ ٹیکس دہندگان کی تعداد  1 لاکھ سے تجاوز کر گئی 155 ارب کا سالنہ ہدف حاصل کر لیں گے