گورنر اسٹیٹ بینک نے بیرون ملک سے قرضہ لینے کی وجہ بتادی

گورنر اسٹیٹ بینک نے بیرون ملک سے قرضہ لینے کی وجہ بتادی

گورنر سٹیٹ بینک رضاباقر کا کہنا ہے کہ جب ملک کی اپنی سیونگ نہیں ہوگی تو بیرون ملک سے قرضہ لینا پڑے گا گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے فیچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ ہمیں دیگر اداروں سے قر ضہ نہ لینا پڑے جس کے لیے ہمیں اپنی سیونگز پر فوکس کرنا ہوگا رضا باقر کا کہنا تھا  پاکستان میں سیونگ بہت کم ہے جب ملک کی اپنی سیونگ نہیں ہوگی تو بیرون ملک سے قرض لینا ہوگا