برائلر مرغی کی قیمت میں ہوشربااضافہ کردیا گیا

برائلر مرغی کی قیمت میں ہوشربااضافہ کردیا گیا

برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 11 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 262 روپے سے بڑھ کر 273 روپے فی کلو ہوگیا ہےجبکہ زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 180 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 188 روپے فی کلو مقررکردیا گیاہے دوسری جانب فارمی انڈوں کے ریٹ میں 13 روپے فی درجن کمی کردی گئی ہے فارمی انڈوں کا ریٹ 165 روپے فی درجن مقررجبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 4 ہزار 830 روپے مقرر کردیا گیا ہے