کرکٹر نہ ہوتا تو کسی فیکٹری میں کام کررہا ہوتا، انور علی

کرکٹر نہ ہوتا تو کسی فیکٹری میں کام کررہا ہوتا، انور علی

پاکستان سُپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے انور علی کا کہنا ہے کہ اگر وہ کرکٹر نہ ہوتے تو ابھی کسی فیکٹری میں مزدوری کر رہے ہوتےانہوں نے ٹوئٹر پر آسک انور کا ایک سیشن رکھا جس میں مداحوں کی بڑی تعداد نے اُن سے سوال کیےسوال و جواب کے سیشن کے دوران انہوں نے بتایا کہ قومی ٹیم میں آج کل اُن کے پسندیدہ کھلاڑی محمد رضوان اور بابر اعظم ہیں کرکٹر سے ایک صارف نے پوچھا کہ اگر آپ کرکٹر نہ ہوتے تو ہم آپ کو کس فِیلڈ میں دیکھتےانور علی نے جواب دیا کہ ’فیکٹری میں مزدوری کر رہا ہوتاانہوں نے ایک سوال کے جواب میں شاہین شاہ آفریدی کو زبردست ٹیلنٹ قرار دیا