ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ

ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردی اعداد شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 31 پیسے کمی ہوئی ہے فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 176.38 پیسے سے کم ہو کر 176.07 روپے پر بند ہوا ہے