حکومت نے سولر پینلزپر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے لاہور چیمبر کے صدر میاں نعمان کبیر کے مطالبے پر بچوں کے دودھ سمیت کئی اشیائے خورد و نوش پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ بھی واپس لے لیا ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرخزانہ کی طرف سے ادویات مہنگی نہ ہونے کی یقین دہانی بھی کروادی گئی صدر لاہور چیمبر کا کہنا ہے کہ لاہور چیمبر کے کئی مطالبات تسلیم کرنا درست قدم ہے اسٹیک ہولڈرز کے تمام تحفظات دور کیے جائیں
