ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑی کمی

ملک میں 24 قیراط کے سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کم ہوئی ہے سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 850 روپے کمی کے بعد میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 24 ہزار 750 روپے ہوگیا ہے اس کے علاوہ 10 گرام سونے کے دام 729 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار 953 روپے ہے ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کے دام ایک ڈالر کم ہوکر 1821 ڈالر فی اونس ہے