سروسز ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے مریض کی ہلاکت کا معاملہ

سروسز ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے مریض کی ہلاکت کا معاملہ ایم ایس سروسز ہسپتال ڈاکٹر احتشام الحق نے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

کمیٹی کے چیئرمین میڈیکل یونٹ ٹو کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد عمران مقرر کیے گے ہیں کمیٹی میں ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹینڈنٹ سیکورٹی ڈاکٹر سمیر احمد شامل ہے ڈاکٹر سائرہ رفیق اور کوثر تسنیم بھی کمٹی میں شامل ہیں کمیٹی چوبیس گھنٹے میں اپنی رپورٹ ایم ایس کو پیش کریں گی