لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی شکایات پر محکمہ صحت کمیٹی بنانے کا کھیل کھیلنے لگا

لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی شکایات پر محکمہ صحت کمیٹی بنانے کا کھیل کھیلنے لگامحکمہ صحت نے لواحقین کی شکایات اور ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت پر متعدد کمیٹیاں بنائی کمیٹیاں بننے کے بعد ذمہ داروں کا تعین نہ ہوسکا

9 نومبر 2021 کو خاتون رباب حمزہ کی ہلاکت کی کمیٹی بنائی، اب تک ذمہ دار کٹہرے میں نہ آسکےمحکمہ صحت کی جانب سے ڈاکٹرز کی غفلت پر متعدد کمیٹیاں بنی، لواحقین انصاف کے منتظر ہیں