آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہریوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری

آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں کھلی کچہریوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے

ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا کی تھانہ مناواں میں کھلی کچہری ،کھلی کچہری میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی،ایس پی کینٹ نے شہریوں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر سنے،انصاف کی فوری یقینی دہانی کروائی، ایس پی کینٹ نے کہا پولیس افسران شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں، شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی، عزت و احترام سے پیش آئیں شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے ہمارے دفاتر کے دروازے ہر وقت کھلے ہیںشہریوں کو انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ یا تاخیری حربے ہر گز برداشت نہیں