سیاسی میدان کے بعد اپوزیشن ایک دفعہ پھر پارلیمان میں بھی ناکام مراد سعید

سیاسی میدان کے بعد اپوزیشن ایک دفعہ پھر پارلیمان میں بھی ناکام مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ سیاسی میدان کے بعد اپوزیشن ایک دفعہ پھر پارلیمان میں ناکام ہو گئی ہے انہوں نے کہا ہے کہ اپوزیشن یہ بتائے کہ وہ لندن دوائی لینے والا کب آرہا ہے؟ اب یہ بتائیں ٹی ٹی سیکنڈل جس کے تمام ثبوت اور نام سامنے آچکے اس کا جواب کب آرہا ہے ؟ سندھ میں مفت علاج کے لیے صحت کارڈ کب شروع ہو رہا ہے سندھ میں گندم کھانے والے چوہوں کا کیا ہوا ؟