وفاقی وزیر اطلاعات کا پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ناکامی پر تصویر اور شعر کے ساتھ تبصرہ

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ناکامی پر تصویر اور شعر کے ساتھ تبصرہ کہا ‏توں شاکر آپ سیانا ایں۔۔ ساڈے چہرے پڑہ حالات نہ پچھ
چوہدری فواد حسین کا کہناہے کہ پارلیمان میں اپوزیشن کو ایک بار پھر شکست ہوئی انشاللہ 2023 کے انتخابات میں یہ چہرے پارلیمان سے مکمل باہر ہوں گے۔۔ نون لیگ کا اور زرداری گروپ کا 2023 کا انتخاب آخری انتخاب ثابت ہونا ہے