ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں 18 تا 20 جنوری 2022 سے ہلکی سے درمیانی بارشوں کا سلسلہ داخل ہو گا

ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں 18 تا 20 جنوری 2022 سے ہلکی سے درمیانی بارشوں کا سلسلہ داخل ہو گا

ملک کے مختلف حصوں میں ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع دیر، مالاکنڈ، ہزارہ، سوات، کوہستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے کچھ علاقوں میں منگل/بدھ کو لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز متعلقہ محکموں کےساتھ رابطہ قائم کر کے حساس مقامات پر ضروری مشینری اور دیگر ایمرجنسی ساز و سامان کی موجودگی یقینی بنا ئیں سیاح اور مسافر حضرات کو موسم کے احوال سے مسلسل آگاہ رکھا جائے تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری