ڈبلیو ایچ او نے کورونا سے متعلق ہفتہ وار رپور ٹ جاری کر دی

ڈبلیو ایچ او نے کورونا سے متعلق ہفتہ وار رپور ٹ جاری کر دی

عالمی ادارہ صحت نے کورونا سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہےرپورٹ میں کہا گیاہے کہ کورونا کے اومی کرون ویرینٹ سے خطرہ ابھی بھی برقرار ہے ۔
ڈبلیو ایچ ااو کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ عالمی سطح پر کورونا کے اومی کرون ویرینٹ کا پھیلاو جاری ہے ، کورنا کے ڈیلٹا، ایلفا سمیت دیگر ویرینٹس کے پھیلاو میں کمی ہوئی ہے ، اومی کرون پھیلاو سے متاثر ممالک میں اب کورونا کیسز میں کمی شروع ہو گئی ہے ، گزشتہ 30 دنوں میں ڈیلٹا ویرینٹ کیسز کی شرح دس فیصد سے زائد رہی ہے ۔