پی ٹی آئی وفد کی ایم کیو ایم پاکستان کے دفتر بہادرآباد آمد

پی ٹی آئی وفد کی ایم کیو ایم پاکستان کے دفتر بہادرآباد آمد

پی ٹی آئی وفدنے ایم کیو ایم پاکستان کے دفتر بہادرآباد کا دورہ کیا ہے.پی ٹی آئی وفدنےایم کیو ایم قیادت سے ملاقات کی.

پی ٹی آئی وفد میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ، پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار، جنرل سیکریٹری سیف الرحمان محسود، رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر شامل تھے،پی ٹی آئی وفد کی جانب سے ایم کیو ایم کی ریلی ہر پولیس گردی کی مذمت کی گئی اور ایم کیو ایم کے کارکن کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا گیا