ڈیرہ غازی خان:زمین کے تنازعہ پر اپنی بھابھی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

ڈیرہ غازی خان:زمین کے تنازعہ پر اپنی بھابھی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

ڈیرہ غازی خان کے علاقے تھانہ دراہمہ میں زمین کے تنازعہ پر بھابھی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا.
تھانہ دراہمہ میں دیور صادق حسین نے زمینی تنازعہ پر اپنی ہی بھابھی کو فائرنگ کر کے قتل کر کے فرار ہو گیا تھا.پولیس نے کارروائی کرتے ملزم کو گرفتا رکرکے مزید کارروائی کا آغاز کردیا ہے،ایس ایچ او تھانہ دراہمہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ملزم نے چند روز قبل زمین کے تنازع پر بھابھی کو قتل کردیا تھا،جس کے بعد وہ موقع سے فرار ہوگیا تھا،ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے.