انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہوگا

انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہوگا

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج سے کراچی میں ہوگاایچ بی ایل پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا پہلا مرحلہ آج سے کراچی میں شروع ہورہا ہے جس کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا جبکہ میچ سے قبل رنگا رنگ افتتاحی تقریب بھی ہوگی واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ 2022 کے میچز دو مرحلوں میں منعقد ہوں گے، پہلا مرحلہ کراچی اور دوسرا لاہور میں منعقد ہو گا
27 جنوری سے شروع ہونے والا ایونٹ 27 فروری تک جاری رہے گا