بھارتی کرکٹر کا پاکستانی کرکٹرز کے لیے خصوصی پیغام

بھارتی کرکٹر کا پاکستانی کرکٹرز کے لیے خصوصی پیغام

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر روی چندر ایشون نے قومی کپتان بابر اعظم اور نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو خصوصی طور پر مبارکباد دی ہےشاہین شاہ آفریدی رواں برس آئی سی سی کے کرکٹر آف دی ائیر قرار پائے تھے جبکہ بابر اعظم کو ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر منتخب ہوئے تھےپاکستانی کرکٹرز کے اس اہم ترین اعزاز کو اپنے نام کرنے پر بھارتی کرکٹر بھی خوش دکھائی دے رہے ہیں روی چندر ایشون نے ایوارڈ یافتہ بھارتی کرکٹرز کو مبارکباد دی اور ساتھ ہی خصوصی طور پر بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کو خصوصی مبارکباد دی