ثناء جاوید کی ورک آؤٹ ویڈیو وائرل ہوگئی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکاکرہ ثناء جاوید کی جم میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آئی ہےثنا جاوید ہمیشہ سے ہی شاندار، خوبصورت اور دلکش نظر آتی ہیں اور حال ہی میں انہوں نے اپنا کافی وزن بھی کم کیا ہے جس کی وجہ سے وہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی نظر آرہی ہیںاداکارہ کافی عرصے سے اپنے بڑھے ہوئے وزن کو کم کرنے کی کوششوں میں لگی ہوئیں تھیں اس حوالے سے کوئی خاص تصویر یا ویڈیو منظر عام پر نہیں آئی تھی مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جاکستا ہے کہ اداکارہ اپنے آپ کو فٹ رکھنے کے لئے کس قدر محنت کرتی ہیں اور ساتھ ہی ملنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وہ مستقل طور پر ایک ڈائٹ پلان بھی فالو کر رہی ہیں