حریم شاہ کی انگلینڈ کی سردی میں ’ہوٹ واٹر سوئمنگ‘

حریم شاہ کی انگلینڈ کی سردی میں ’ہوٹ واٹر سوئمنگ‘

حریم شاہ کی انگلینڈ میں ہوٹ واٹر سوئمنگ کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی حریم شاہ نے انسٹاگرام پر ایک ہلنگڈن اسپورٹس اینڈ لیزر کمپلیکس کی ایک ویڈیو شیئر کیانہوں نے ویڈیو میں اپنے مداحوں کو سلام کیا اور کہا کہ یو کے کی سردیوں میں ہوٹ سوئمنگ کرنے کا اپنا ہی مزا ہے حریم شاہ نے یہ ویڈیو 12 گھنٹے پہلے شیئر کی تھی اور اب تک اسے دیکھنے والوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی ہےخیال رہے کہ حریم شاہ اپنی ویڈیوز و بیانات کے باعث خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں