حاجرہ یامین کے والد انتقال کر گئے

نامور اداکارہ و ماڈل حاجرہ یامین کی والد انتقال کر گئے ہیں اداکارہ حاجرہ یامین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذرعے اپنے مداحوں اور چاہنے والوں کو اپنے والد صاحب کے انتقال کی اطلاع دی ہےاپنے پوسٹ میں اداکارہ کا کہنا ہے کہ بہت بھاری دل کے ساتھ آپ سب کو اپنے والد کے انتقال کی اطلاع دے رہی ہوں اداکارہ نے سب سے اپنے والد کی مغفرت کے لئے دعا کی درخواست کی ہے اداکارہ حاجرہ یامین پاکستان کی ابھرتی ہوئی ماڈل، ٹی وی اور فلمی اداکارہ ہیں جنہوں نے حال ہی میں آئی ایس پی آر کی جانب سے بنائی گئے ڈرامے میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔