اریبہ حبیب کی نئی تصاویر نے مداحوں کا دل جیت لیا

اداکارہ اریبہ حبیب جو کہ رواں ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں ہیں ان کی نئی تصاوی نے مداحوں کا دل جیت لیا ہےاداکارہ نے حال ہی میں اپنی کچھ نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں ان تصاویر کو پوسٹ کرتے ہوئے اداکارہ نے جس کیپشن کا استعمال کیا ہےاس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اریبہ حبیب کو دن کے وقت دھوپ میں تصاویر لینا بہت پسند ہےاس سے پہلے بھی اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جو کہ دن کے وقت ہی لی گئیں ہیں۔