چو ہدری شجا عت حسین کی سا لگیرہ کا کیک کاٹاگیااور ان کی صحت و تند روستی کی دعا کی گئی

چو ہدری شجا عت حسین کی سا لگیرہ کا کیک کاٹاگیااور ان کی صحت و تند روستی کی دعا کی گئی

مسلم لیگ ہاوس میں ایم ایس ایف کے مرکزی صدر سہیل چیمہ کی طرف سے چو ہدری شجا عت حسین صاحب کی سا لگیرہ کا کیک کاٹا اور صحت و تند روستی کی دعا کی گئی جس میں مسلم لیگ رہنما چو ہدری اعجا ز زیبہ ، احسن ارشد شاہ، بخاری راجا اظہر نصیر آرائیں، میاں افضل اقبا ل خان اور دوسرے ساتھیوں نے شرکت کی.