وزیر جنگلات کی محکمہ جنگلات کے افسران کو گرین ہاکستان ویثرن پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایات

وزیر جنگلات کی محکمہ جنگلات کے افسران کو گرین ہاکستان ویثرن پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایات

آئندہ سال تک پورے پنجاب میں حقیقی معنوں میں سبز تبدیلی دکھائی دینی چاہئے۔ سبطین خان

محکمہ جنگلات کے کام کی تعریف لوگوں کی زبانی سننا چاہتا ہوں۔ سبطین خان

عام عوام کو بھی شجرکاری مہم میں شامل کرنے کیلئے لائحہ عمل طے کیا جائے۔ وزیر جنگلات

پودوں کی کاشت اور شجرکاری کی مانیٹرنگ کا عمل تیز اور مزید بہتر کیا جائے۔ سبطین خان

نرسریوں میں پلانٹنگ سٹاک میں کمی نہیں آنی چاہئے۔ وزیر جنگلات

وزیر اعظم پاکستان کا گرین پنجاب پر زیادہ فوکس ہے۔ سبطین خان

گرین پنجاب ویثرن کے شاندار نتائج چاہتا ہوں۔ وزیر جنگلات

وزیر اعظم مجھ سے شجرکاری بابت باقاعدگی سے رپورٹ لے رہے ہیں۔ وزیر جنگلات

شجرکاری اہداف کے حصول کیلئے شجرکاری سرگرمیوں کی خود مانیٹرنگ کروں گا۔ سبطین خان

وزیر اعظم پاکستان خود بھی شجرکاری عمل کا باقاعدگی سے جائزہ لے رہے ہیں۔ سبطین خان

وزیر اعظم کو مایوس نہیں کریں گے، شجرکاری کے حیران کن نتائج دیں گے۔ سبطین خان

افسران نے مون سون شجرکاری مہم میں بھی حیران کن حد تک تاریخی نتائج دئیے۔ سبطین خان

سپرنگ شجرکاری میں بھی سابقہ مہم جیسے نتائج کی توقع رکھتا ہوں۔ سبطین خان

سپرنگ شجرکاری کے دوران نرسریوں میں پلانٹنگ سٹاک ہر صورت مکمل رکھا جائے۔ وزیر جنگلات