قرض کے حصول کیلئے کسی ملک سے بات چیت نہیں ہورہی، وزارت اقتصادی امور

وزارت اقتصادی امور کا کہنا ہے کہ قرض کے حصول کے لیے کسی ملک سے بات چیت نہیں ہورہی ہے وزارت اقتصادی امور نے مختلف ممالک سے قرض کے حصول کی خبروں سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت اقتصادی امور 5 ارب ڈالر زکے حصول کے لیے کوئی منصوبہ بندی نہیں کررہی اس سے قبل وزارت خزانہ کے ذرائع سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ وفاقی حکومت نے چین، روس اور قازقستان سے 5 ارب ڈالرز قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے کمپنیوں کی جامب سے اضافہ بغیر کسی پیش گی اطلاع کے کیا گیا ہے جبکہ قیمتوں میں مزید اضافے کی اطلاعات بھی مارکیٹ میں زیر گردش ہیں دوسری جانب عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری بھی مکمل کرلی گئی ہے جس کے بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ جائے گی