پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟ جانیے

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟ جانیے

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل تیسرے دن تیزی کا رحجان رہا۔پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں 444پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔آج جب کاروبار کا آغاز ہوا تو45ہزار674 کی سطح پر تھا۔100 انڈکس کی بلند ترین سطح 46ہزار139 رہی،تاہم اس کے بعد 100 انڈکس میں معمولی کمی ہوئی۔ جب کاروباری دن کا اختتام ہوا تو100 انڈکس 46ہزار119 کی سطح پر تھا۔