سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 24 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 6 ہزار 567 روپے ہوگئی ہے قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 24 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 6 ہزار 567 روپے ہوگئی ہےیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 24 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے