تعلیمی سال مارچ میں ختم کرنے کے بجائے 31 مئی تک مکمل کیا جائے، محمد اعظم کاشف

محمد اعظم کاشف نے کہا ہے کہ تعلیمی سال مارچ میں ختم کرنے کے بجائے 31 مئی تک مکمل کیا جائے۔چیف ایگزیکٹو آفیسر برائے ضلعی ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی محمد اعظم کاشف نے سخت کارروائی کا عندیہ دے دیا۔محمد اعظم نے کہا کہ نیا تعلیمی سال یکم اگست 2022 سے شروع کیا جائے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ احکامات نہ ماننے والے نجی تعلیمی اداروں کو سیل کیا جائے، ان کے مکان کو جرمانے عائد کیے جائیں اور ان کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائے۔