صدر میں دھماکے کا معاملہ

صدر میں دھماکے کا معاملہ

زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا جارہا ہے.جناح اسپتال میں اب 8 زخمیوں کو لایا گیا ہے.دھماکے سے 1 شخص جابحق.زخمیوں کی نوعیت شدید ہے .بال بیرنگ سے زیادہ تر افراد زخمی ہوئے .دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹج حاصل‌کی‌جا‌رہی‌ہےِ. رپورٹ‌کے‌مطابق وزیراعلیٰ سندھ کو دھماکے پر آئی جی پولیس کی ابتدائی.لگتا ہے آئی ای ڈی موٹرسائیکل میں نصب تھا.دھماکے سے ایک راہ گیر جاں بحق ہوا ہے . رپورٹ میں مزید‌کہا‌گیاہے‌کہ‌دھماکے میں کچھ افراد زخمی ہوئے ہیں.بم ڈسپوزل ٹیم جائے وقوع کا معائنہ کررہے ہیں.سی ٹی ڈی حکام بھی جائے وقوع پر موجود ہیں.وزیراعلیٰ سندھ کو رپورٹ‌کی‌گئی‌ہے‌کہ‌تفتیش ہر پہلو سے کی جارہی ہے.دھماکہ یونائیٹڈ بیکری کے قریب ہوا ہے. ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب جناح اسپتال پہنچ گئے.بیرسٹر مرتضی وہاب نے دھماکے کے زخمیوں سے ملاقات کی‌گئی.ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی جناح اسپتال کے ایگزیکٹو ڈاریکٹر ڈاکٹر شاہد رسول نے بریفنگ دی. بیرسٹر مرتضی وہاب کا‌کہنا‌ہے‌کہ‌اس وقت 8 زخمی ہیں اور ایک شہری عمر اللہ کو پیارا ہوگیا۔بیرسٹر مرتضی وہاب نے زخمیوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں آگاہی حاصل کی.بیرسٹر مرتضی وہاب کی انتظامیہ کو زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی ۔