پشاور سے کراچی جانے والی ٹرین‌پٹڑی سے‌اتر‌گئی.

پشاور سے کراچی جانے والی ٹرین‌پٹڑی سے‌اتر‌گئی.

پشاور سے کراچی جانے والی رحمان بابا ایکسپریس ٹرین بولاری ریلوے سٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گئی۔ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ایمرجنسی/ امدادی سرگرمیاں جاری ہے.رینجرز اور پاک فوج کے دستے جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوئے.