کوہاٹ۔ مین بازار میں ڈکیتی کے دوران پولیس مقابلہ میں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار زر بادشاہ زخموں کی تاب نا لا کر پشاور کے ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔

کوہاٹ۔ مین بازار میں ڈکیتی کے دوران پولیس مقابلہ میں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار زر بادشاہ زخموں کی تاب نا لا کر پشاور کے ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔

کوہاٹ۔ ایک ہفتہ قبل میں بازار میں پولیس اور ڈاکو کے مابین مقابلہ ہوا تھا۔ ڈاکو سے پستول لینے اور اس کو راستہ نہ دینے پر ڈاکو نے زر بادشاہ پر فائر کر دیا تھا۔ جوابی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہو گیا تھا۔ واقعہ کی سی سی ٹی وویڈیو میں ڈاکو پولیس پر فائرنگ کرتے نظر آ رہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کے بعد پولیس اہلکار کو زخمی حالت میں پشاور کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔