ژالے سرحدی کی تصاویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

ژالے سرحدی کی تصاویر مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب

پاکستان کی نامور اداکارہ ژالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ژالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں۔شئیر کی گئی تصاویر میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔