تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق میدانی علاقوں میں موسم گرما کی چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی۔اعلامیے میں کہا گیا کہ پہاڑی علاقوں میں موسم گرما کی چھٹیاں یکم جولائی سے 31 جولائی تک ہوں گی۔