سورج کی تپش سےجلد جھُلس گئی ہے؟ جانئیے! اس مشکل کا آسان حل

سورج کی تپش سےجلد جھُلس گئی ہے؟ جانئیے! اس مشکل کا آسان حل

گرمیوں میں چہرہ، ہاتھ اور پاؤں جو سورج کی تیز شعاؤں سے متاثر ہوتے ہیں اور رنگ خراب ہو جاتا ہے، اس کے لیے یہ آسان نسخہ اپنائیں۔بالائی والی دہی آدھا کپ، خالص ہلدی ایک چائے کا چمچ اور اتنا آٹا ملائیں کہ یہ پیسٹ کی شکل اختیار کر لے اسے چہرے گردن، ہاتھوں اور پیروں پر لگائیں آدھے گھنٹے بعد مساج کرتے ہوئے اسے مل کر اتار لیں اور ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔دو، تین گھنٹے بعد صابن استعمال کرنا چاہیں تو کر لیں فوراً صابن استعمال نہ کریں