’ارطغرل غازی‘ کی ایک اور اداکارہ نے حدیں پار کردیں، انتہائی بولڈ تصاویر وائرل

مشہور ترکش سیریز ’ارظغرل غازی‘ میں اصلاحان خاتون کا کردار نبھانے والی ترک اداکارہ گلیشم علی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔حال ہی میں اداکارہ کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرک ہوئیں جس کے بعد وہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معروف اداکارہ نے سبز رنگ کا غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

کچھ صارفین نے اداکارہ کو مناسب لباس پہنے کا مشورہ دیا تو کچھ نے انہیں اپنے مذہب کی یاد دلائی کہ ہمارا مذہب ایسے لباس کی اجازت ہر گز نہیں دیتا۔واضح رہے کہ اداکارہ نے ’ارطغرل غازی‘ میں اصلاحان خاتون کا اہم کردار ادا کیا جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔