کیا آپ اس تصویر میں چھپی غلطی پکڑ سکتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی تصویری پہیلیاں وائرل ہو جاتی ہیں جو انسان کو الجھا کر رکھ دیتی ہیں۔آج ایسی ہی تصویر کے ساتھ ہم حاضر ہوئے ہیں جس میں آپ کو غور سے دیکھ کر بتانا ہے کہ تصویر میں کیا غلطی ہے؟ویسے تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس تصویر میں کچھ نمبرز لکھے ہوئے ہیں اور آپ کو انہی میں غلطی تلاش کرنی ہے۔تو کیا آپ غلطی پکڑنے میں کامیاب ہو گئے؟ اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے ہیں، نیچے دی گئی تصویر میں اس پہیلی کا جواب موجود ہے۔