اعلیٰ ثانوی بورڈ نے کل ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیے

اعلیٰ ثانوی بورڈ نے بارشوں کے سبب کل ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق تمام ملتوی شدہ پرچے اب 24 اگست کو انہی مراکز پر لیے جائیں گے۔واضح رہے کہ 13 اگست کو آرٹس ریگولر و پرائیویٹ، خصوصی گروپ کے پرچے اور سائنس گروپ کے عملی امتحانات ہونے تھے۔