انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 74 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 239.64 روپے کا ہو کر بند ہو گیاہے ۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 238.91 روپے کا تھا۔