محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے 515ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کی رجسٹریشن معطل کر دی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈائریکٹرموٹرز چوہدری آصف کی طرف سے گاڑیوں کے مالکان کو متنبہ کیا گیا ہے کہ اپنے ٹوکن ٹیکس 15دن مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ (ایوان بالا) کا اجلاس 22 اپریل کو طلب کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 22 اپریل کی شام 5 بجے طلب کیا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے قواعدوضوابط کی خلاف ورزیوں پر 8کمرشل بینکوں کو ساڑھے 7کروڑ روپے جرمانہ کر دیا۔” ڈیلی پاکستان گلوبل” کے مطابق مرکزی بینک کی طرف سے بینک الفلاح کو 18کروڑ 76لاکھ 52ہزار روپے، حبیب بینک لمیٹڈ کو مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹم کے 4 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں پیش آیا مزید پڑھیں
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر آصف علی زرداری کے خطاب کے دوران اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج اور شور شرابا کیا گیا۔ اور بانی پی ٹی آئی کے حق میں نعرے لگائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمینٹ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس نے ایک کارروائی کے دوران سگے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم 12 سال بعد گرفتار کر لیا سوشل میڈیا ویب سائٹ کے مطابق ملزم پر تھانہ کورال کے علاقے شریف آباد میں اپنے بھائی کے قتل مزید پڑھیں
ضلع اوکاڑہ کے شہر رینالہ خورد میں پیٹرول پمپ پر کام کرنے والے گارڈ نے خود کشی کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق گارڈ نے خود کو گولی مار مزید پڑھیں
خیرپور میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 15 مویشی ہلاک ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ خیرپور کے علاقے نارا کے گاوں میں پیش آیا جہاں بدقستی سے کرنٹ لگنے سے 15 مویشی ہلاک ہوگئے۔متاثرین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
سکول ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے اوقات کار میں 15 منٹ کی کمی کر دی۔ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گرلز سکول صبح 7 بج کر 45 پر مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا کمیشن سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ پہلے کیا گیا مزید پڑھیں