کراچی: شہر قائد کو اسٹریٹ کرمنلز کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا ہے، جہاں دندناتے ملزمان کے ہاتھوں گلی میں کھیلنے والا بچہ جاں بحق ہوگیا ہے۔کراچی مسلم ٹاؤن میں اسٹریٹ کرمنلز نے لوٹ مار کےدوران مزاحمت پر فائرنگ مزید پڑھیں

کراچی: شہر قائد کو اسٹریٹ کرمنلز کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا ہے، جہاں دندناتے ملزمان کے ہاتھوں گلی میں کھیلنے والا بچہ جاں بحق ہوگیا ہے۔کراچی مسلم ٹاؤن میں اسٹریٹ کرمنلز نے لوٹ مار کےدوران مزاحمت پر فائرنگ مزید پڑھیں
تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں لطیف آباد نمبر 2 محمدود گارڈ کے قریب تاجر سے ڈکیتی کی واردات کا واقعہ پیش آیا۔ذرائع کے مطابق 2 نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے تاجروں سے 11 لاکھ 45 ہزار کیش چھین کر فرار مزید پڑھیں
بھارتی ریاست راجھستان کے علاقے کرولی میں ہندوانتہاپسندوں اورپولیس نے مل کر24 گھنٹوں کے اندرمسلمانوں کے 40 گھروں کوآگ لگا دی۔ مسلمانوں کی اکثریت والےعلاقوں میں کرفیو نافذ ہے۔سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں مسلمانوں کے جلتے گھروں سے بلند ہوتے مزید پڑھیں
چونیاں میں ایک ہفتہ کے دوران 10 وارداتیں ہوچکی ہیں تین شہری ڈاکوؤں کے ہاتھوں ہلاک ہوئےتفصیلات کے مطابق چونیاں ہاؤسنگ سوسائٹی شہزادہ ماڈل سٹی میں 7 کس مسلح ڈاکووں نے واردات کی، 7 ڈاکو شہری شیخ عطاء جیلانی کے مزید پڑھیں
لکی مروت : شیری خیل میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن اور فائرنگ کے تبادلہ میں 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختوںخواہ کے ضلع لکی مروت میں تھانہ درہ پیزو کی مزید پڑھیں
لاہور: ڈاکوؤں نے اسٹیٹ بینک کے باہر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ مال روڈ پراسٹیٹ بینک کے باہر55 سالہ عتیق نئے کرنسی نوٹ فروخت کرنے کے لیے بیٹھا تھا کہ نامعلوم ڈاکوؤں مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس کی جواں سالہ لیڈی کانسٹیبل اقراء دختر نذیر احمد کی پراسرار موت کی تحقیقات میں ایس پی ٹریفک عارف شاہ کو معطل کرکے شامل تفتیش کر لیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایس پی عارف شاہ کے مزید پڑھیں
پشاور: قصہ خوانی میں دو خواجہ سراؤں کے درمیان جھگڑے میں ایک خواجہ سرا جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ پشاور کے علاقے قصہ خوانی میں دو خواجہ سراؤں کے مابین تکرار ہوئی جس دوران بات بڑھنے مزید پڑھیں
سرگودھا میں لڑکی کو تنگ کرنے سے منع کرنے پر اوباش افراد نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو زخمی کر دیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق سرگودھا کے علاقے سلیمان پورہ میں لڑکی کو تنگ کرنے سے منع کرنے پر ملزمان مزید پڑھیں
شیخوپورہ: بچے کو ڈانٹنے پر شوہر کے بہیمانہ تشدد سے بیوی ہلاک ہوگئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق شیخوپورہ کےعلاقے فیروز والا میں میاں بیوی کے درمیان بچے کو ڈانٹنے پر جھگڑا ہوا جس کے بعد شوہر علی نواز نے ہمشیرہ مزید پڑھیں