سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر ہوشاب میں آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ہوشاب میں آپریشن کر کے 2 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے قصبے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ مزید پڑھیں

باجوڑ میں فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید، دہشتگرد ہلاک

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے اور 1 دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی کارروائی، مبینہ دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی کارروائی کےدوران مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی جانب سے چھاپہ مار کارروائی کی گئی مزید پڑھیں

ٹیلی کام ملازمین کے قتل کا مقدمہ، دو نئے ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پولیس نے دو ٹیلی کام ملازمین کے قتل کے مقدمے میں ملوث تمام ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مچھرکالونی میں ہجوم کے تشدد سے دو ٹیلی کام کے ملازمین کے قتل کے مقدمے سے متعلق انسداد مزید پڑھیں

بس بہت ہوگیا، کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرائیں، سندھ ہائی کورٹ

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن میں جلد کرانے سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت چیف جسٹس احمد علی شیخ نے الیکشن کمیشن کے وکیل مزید پڑھیں